شام میں 10سالہ لڑائی سے ساڑھے 3تین لاکھ شہری ہلاک ہوچکے :اقوام متحدہ

شام میں 10سالہ لڑائی سے ساڑھے  3تین لاکھ شہری ہلاک ہوچکے :اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے کہاہے کہ شام میں گزشتہ دس سال کی لڑائی کے دوران ساڑھے تین لاکھ سے زائد عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں

جنیوا(دنیا مانیٹرنگ)عالمی ادارے کے مطابق ہلاکتوں کے یہ اعدادو شمار مارچ 2011 سے لیکر مارچ2021تک کے ہیں،کونسل کی سربراہ مشیل بیچلٹ نے کہاکہ دمشق،ہما،ادلب،حلب اور دیگر علاقوں میں ہلاکتوں کے بڑے بڑے واقعات دیکھنے میں آئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں