عراق:قبائلی رہنمائوں کی کانفرنس اسرائیل سے تعلقات قائم کرنیکا مطالبہ

عراق:قبائلی رہنمائوں کی کانفرنس اسرائیل سے تعلقات قائم کرنیکا مطالبہ

عراق کے خودمختار کرد علاقے میں 300سے زائد قبائلی رہنمائوں کی کانفرنس ہوئی

اربیل(دنیا مانیٹرنگ) جس میں انہوں نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کا مطالبہ کردیا،اس کانفرنس کا انعقاد عراقی نژاد یہودی امریکی شہری نے امریکی تنظیم کے تعاون سے کیاتھا۔کانفرنس کے شرکا جن میں اکثریت کرد رہنمائوں کی تھی نے مطالبہ کیا کہ ہمیں بھی ابراہم معاہدے جیسا ایک معاہدہ کرناچاہیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں