نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- رواں سال گنےکی ریکارڈپیداوارہوگی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- کاٹن کی پیداوارگزشتہ سال سے60فیصدزائدہے،فواد چودھری
  • بریکنگ :- آٹااورچینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہورہی ہے،فواد چودھری
  • بریکنگ :- کرشنگ سیزن شروع ہواتوچینی مزیدسستی ہوجائےگی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- دالوں،سبزیوں،چینی اورآٹےکی قیمتیں کم ہورہی ہیں،وفاقی وزیراطلاعات
  • بریکنگ :- اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق گفتگوہوئی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےپارٹی لیڈرشپ کوعوامی رابطہ مہم شروع کرنےکی ہدایت کی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےکہابلدیاتی انتخابات کی تیاری کیلئےشیڈول جاری کیےجائیں،فواد چودھری
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےاحساس پروگرام سےمتعلق اجلاس کی صدارت کی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےمتوسط طبقےکوریلیف دینےکیلئےاقدامات کی ہدایت کی،فواد چودھری
  • بریکنگ :- خیبرپختونخوا،پنجاب احساس پروگرام کی سبسڈی اسکیم میں حصہ داربننےکوتیارہیں
  • بریکنگ :- سندھ اوربلوچستان بھی سبسڈی اسکیم میں حصہ داربنیں،فوادچودھری
  • بریکنگ :- گلگت بلتستان اورکشمیرنےبھی دلچسپی کااظہارکیاہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- سندھ حکومت گندم کی ریلیزمیں تاخیرکررہی ہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- پنجاب،خیبرپختونخواکی نسبت سندھ میں 20کلوآٹا400روپےمہنگاہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- حکومت مہنگائی سےنمٹنےکےلیےپوری طرح تیارہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- مستقبل میں وزیراعظم بڑےپروگرامزکااعلان کریں گے،فوادچودھری
Coronavirus Updates

ویکسین کی پیداوار بڑھانے سے کورونا 1سال میں ختم ہوسکتا:سی ای او موڈرنا

ویکسین کی پیداوار بڑھانے سے کورونا  1سال میں ختم ہوسکتا:سی ای او موڈرنا

دنیا اخبار

امریکی دوا ساز کمپنی موڈرنا کے سی ای او سٹینف بینسل نے کہا ہے کہ کورونا وبا آئندہ برس تک ختم ہوسکتی ہے

نیویارک (این این آئی)اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ویکسین کی پیداوار بڑھنے سے ایک سال میں کورونا ختم ہو سکتا ہے ۔پیداوار بڑھانے سے یہ یقینی بنایا جاسکے گا کہ 2022 کے وسط تک پوری عالمی آبادی کو ویکسین لگانے کے لیے خوراکیں دستیاب ہیں۔ یہاں تک بوسٹرز بھی مہیا کیے جا سکیں گے ۔انہوں نے کہاکہ بہت جلد بچوں اور نومولود کے لیے بھی کورونا ویکسین بنا لی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement