بوسٹر خوراک کے اہل امریکی شہری ویکسین لگوائیں:صدر بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے ان امریکیوں پر جو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی بوسٹر خوراک لگوانے کے اہل ہیں پرزور دیا ہے کہ وہ ویکسین کا بوسٹر انجکشن لگوائیں
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) بوسٹرخوراک مفت دستیاب ہے ،سی ڈی سی نے 65سالہ بزرگ اور شدید بیمار امریکی شہریوں کے لیے فائزر ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی منظوری دیدی ہے ۔