امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن 7اکتوبر کو پاکستان آئیں گی

امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی  شرمن 7اکتوبر کو پاکستان آئیں گی

امریکی نائب وزیر خارجہ سات اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گی

واشنگٹن (اے ایف پی) دفتر خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد میں قیام کے دوران وینڈی شرمن سینئر حکام سے ملاقاتیں کریں گی، قبل ازیں وہ بھارت کا دورہ کریں گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں