دوستم کے زیرقبضہ گھر17سال بعد اصل مالک کو واپس مل گیا

دوستم کے زیرقبضہ گھر17سال  بعد اصل مالک کو واپس مل گیا

طالبان نے افغان آرمی کے سابق مارشل اور سابق نائب صدر عبد الرشید دوستم کے زیر قبضہ کابل کے پوش علاقے میں گھر 17 سال بعد اصلی مالک کو واپس دلا دیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق عبد الرشید دوستم نے دارالحکومت کابل کے علاقے شیرپور میں رہائش اختیار کر رکھی تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں