تھائی لینڈ :مکمل ویکسی نیشن پرسیاحوں کیلئے قرنطینہ میں کمی
تھائی لینڈ نے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن مکمل کرنیوالے سیاحوں کیلئے قرنطینہ کی مدت میں 7 روز کی کمی کردی
بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک)سیاحوں کو اپنا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا۔ حکام کے مطابق نئی پالیسی کا اطلاق جمعہ سے ہوگا۔