ایران، ریسرچ ادارے میں آتشزدگی ، پاسداران انقلاب کے 2 اہلکار ہلاک

ایران، ریسرچ ادارے میں  آتشزدگی ، پاسداران انقلاب  کے 2 اہلکار ہلاک

مغربی تہران میں واقع ایک ریسرچ ادارے آتشزدگی کے باعث ایرانی پاسداران انقلاب کے 2 اہلکار ہلاک ہو گئے

تہران (اے ایف پی) ایرانی نیوز ویب سائٹ کے مطابق واقعہ میں پاسداران انقلاب کے تین اہلکار جھلس کر زخمی ہوئے ، جن میں 2 دوران علاج دم توڑ گئے ۔ واقعہ کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں