نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کسی کواغواکرناآسان بات نہیں ہے،عبدالرحمان کھیتران
  • بریکنگ :- جام کمال اکثریت کھوچکےضدپراڑےہوئےہیں،عبدالرحمان کھیتران
  • بریکنگ :- ایوان میں واضح ہوگیا جام کمال کیساتھ کوئی نہیں،عبدالرحمان کھیتران
  • بریکنگ :- تحریک عدم اعتمادآج کامیاب ہوگئی،سردارعبدالرحمان کھیتران
  • بریکنگ :- 25اکتوبروزیراعلیٰ کےجانےکادن ہوگا،عبدالرحمان کھیتران
  • بریکنگ :- 25اکتوبرکوہمارےتمام ساتھی موجودہوں گے،عبدالرحمان کھیتران
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ جام کمال مستعفی ہوجائیں،عبدالرحمان کھیتران
  • بریکنگ :- ہمارےلیےتمام ادارےقابل احترام ہیں،عبدالرحمان کھیتران
  • بریکنگ :- ہارس ٹریڈنگ ہوگی توبراہ راست جام کمال ذمہ دارہوں گے،عبدالرحمان کھیتران
  • بریکنگ :- جام کمال کیلئےکوئی پورےبلوچستان کوقربان نہیں کرےگا،عبدالرحمان کھیتران
Coronavirus Updates

امریکا نے افغان آباد کاری کیلئے نمائندہ مقرر کردیا

امریکا نے افغان آباد کاری  کیلئے نمائندہ مقرر کردیا

دنیا اخبار

امریکا نے نامور سفارتکار ایلیزابتھ جونز کو افغانستان میں نقل مکانی اور آباد کاری کیلئے کوششوں کی قیادت کیلئے اپنا نمائندہ مقرر کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سفیر ایلیزابتھ جونز بطور کوآرڈینیٹر پورے افغانستان میں نقل مکانی کی کوششوں، افغانستان سے افراد کی روانگی اور انہیں امریکا میں آباد کاری کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ہماری جاری کوششوں کی نگرانی کریں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement