نائجر، مسجد پر حملے میں 10 نمازی جاں بحق، ایک زخمی
نائجر کے شورش زدہ مغربی علاقے تیلابے ری میں ایک مسجد پر حملے کے نتیجے میں 10 نمازی جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا
نیامی (اے ایف پی) مقامی حکام کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے نماز مغرب کے دوران مسجد پر فائرنگ کی۔