فیس بک کاعوامی شخصیات کو نشانہ بنانے کے قوانین تبدیل کرنے کا عندیہ

فیس بک کاعوامی شخصیات کو نشانہ بنانے  کے قوانین تبدیل کرنے کا عندیہ

فیس بک نے عوامی شخصیات کو نشانہ بنانے کے قوانین تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا

نیویارک (رائٹرز) فیس بک کے عالمی سیفٹی چیف نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کمپنی انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کا شمار غیر ارادی عوامی شخصیات میں کرے گی،نیوز ایجنسی کے مطابق فیس بک کمپنی جوکہ عام صارفین کی نسبت عوامی شخصیات پر تنقیدی تبصروں کی اجازت دیتی ہے ، صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو ہراساں کرنے کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل کر رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں