صدر بائیڈن نے قرضوں کی حد میں480 ارب ڈالر اضافے کے بل پر دستخط کردیئے

 صدر بائیڈن نے قرضوں کی  حد میں480 ارب ڈالر  اضافے کے بل پر دستخط کردیئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے ملکی قرضوں کی حد میں480 ارب ڈالر اضافے کے بل پر دستخط کردیئے

واشنگٹن (اے پی پی) جس کے نتیجے میں امریکی حکومت کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لئے مزید قرضے لینے اور پہلے سے لئےگئے قرضوں کی ادائیگی کی اجازت مل گئی۔ اس بل کی منظوری امریکی سینیٹ نے ایک ہفتہ قبل جمعرات کو دی تھی جبکہ ایوان نمائندگان نے سخت بحث مباحثے کے بعد گزشتہ روز منظوری دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں