سعودی عرب،مریضہ سے چھیڑخانی پر ہسپتال ملازم کو 15 برس قید

سعودی عرب،مریضہ سے چھیڑخانی  پر ہسپتال ملازم کو 15 برس قید

سعودی عرب کے صوبے قصیم میں مریضہ سے چھیڑخانی کرنے پرعدالت نے ہسپتال کے ملازم کو 15 برس قید کی سزا سنائی

ریاض (اے پی پی) عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق خاتون مریضہ طبی معائنہ کے لیے ہسپتال گئی تھی جہاں پر ہسپتال کے اہلکار نے مریضہ سے چھیڑ خانی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں