گوانتا نامو بے : مزید 2 مسلمان قیدیوں کی رہائی کی منظوری

گوانتا نامو بے : مزید 2 مسلمان  قیدیوں کی رہائی کی منظوری

امریکی حکومت نے بدنام زمانہ گوانتا ناموبے جیل کے مزید دو مسلمان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے اسد اللہ ہارون گل اور یمن کے سناد یسلم الکاظمی کو رہا کر دیا جائے گا، دونوں قیدیوں کی رہائی کی منظوری 7 اکتوبر کو دی گئی۔خیال رہے کہ گوانتا ناموبے کی فوجی جیل میں کئی سالوں سے 39 قیدی موجود ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں