جرمنی،3جماعتیں حکومت سازی کیلئے ابتدائی معاہدے پر متفق

جرمنی،3جماعتیں حکومت سازی  کیلئے ابتدائی معاہدے پر متفق

تین جرمن پارٹیوں میں نئی حکومت کی تشکیل کیلئے ابتدائی ڈیل کا اعلان کر دیا

برلن (اے ایف پی) جس سے وزیر خزانہ اوولف شولز کے چانسلر بننے کی راہ ہموار ہو گئی۔ اوولف شولز کی جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی 26 ستمبر کو انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد سے حکومت سازی کیلئے گرینز پارٹی اور ایف ڈی پی کیساتھ بات چیت کر رہی تھی۔رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے اوولف شولز نے کہا کہ ہم نے ڈیل کے متن پر اتفاق کر لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں