سابق افغان وزیر اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے

سابق افغان وزیر اعظم  احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے

افغانستان میں برہان الدین ربانی کے دور حکومت کے وزیر اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے

کابل(این این آئی)افغان میڈیا کے مطابق مرحوم احمد شاہ احمد زئی 1995 سے 1996 تک افغانستان میں عبوری وزیراعظم رہے ۔افغان میڈیا کا کہناتھا کہ احمد شاہ احمد زئی افغانستان کی حزبِ اتحاد اسلامی کے سینئر رکن تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں