جرمن چانسلر کی ملاقات

جرمن چانسلر کی ملاقات

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے انقرہ میں ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات کی ہے

برلن (این این آئی) ملاقات میں افغانستان کی صورت حال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق انجیلا مرکل نے طیب اردوان سے گفتگو میں کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان میں انسانی امداد و تعاون فراہم کرنا چاہیے ، انہوں نے مزید کہا کہ افغانوں کو نقل مکانی اور انسانی سمگلروں سے بچانے کیلئے عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں