لڑکیوں کے سکول کھول دیں،ملالہ کا طالبان کو خط

 لڑکیوں کے سکول کھول دیں،ملالہ کا طالبان کو خط

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے نئے افغان حکمرانوں طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ لڑکیوں کو سکول جانے کی اجازت دے دیں

کابل (اے ایف پی) ملالہ یوسف زئی اور انسانی حقوق کی افغان خواتین کارکنوں نے طالبان حکام کے نام شائع ایک مشترکہ خط میں کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ان کے سیکنڈری سکول دوبارہ کھول دیں۔ ملالہ نے اسلامی ملکوں کے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ طالبان پر واضح کریں کہ مذہب لڑکیوں کو سکولوں میں جا کر تعلیم حاصل کرنے سے نہیں روکتا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں