دبئی مقبوضہ کشمیر میں سرمایہ کاری کریگا بھارت سے معاہدے پردستخط

دبئی مقبوضہ کشمیر میں سرمایہ کاری کریگا بھارت سے معاہدے پردستخط

مقبوضہ جموں وکشمیر میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کیلئے بھارتی حکومت نے دبئی کیساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے

نئی دہلی (رائٹرز)بھارتی حکومت کے مطابق معاہدے کے تحت دبئی مقبوضہ جموں وکشمیر میں انفرا سٹرکچر کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گا جن میں انڈسٹریل پارکس، آئی ٹی ٹاورز ، لاجسٹک سنٹرز، ایک میڈیکل کالج اور ایک جدید ہسپتال کی تعمیر شامل ہیں۔بھارتی وزیر تجارت پیوش گویل نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا نے مقبوضہ وادی میں امن اور ترقی کی جانب اس کے سفر کو تسلیم کرنا شروع کر دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں