نیٹو کی سالانہ جنگی مشقیں شروع ہوگئیں
نیٹو اتحاد کی سالانہ جنگی مشقیں شروع ہو گئیں۔ اتحاد کے مطابق ‘‘سٹیڈ فاسٹ نون’’ کے نام سے ہونیوالی ان سالانہ مشقوں میں درجنوں طیارے حصہ لے رہے ہیں
برسلز (دنیا مانیٹرنگ) جن میں نیوکلیئر ہتھیار لے جانیوالے لڑاکا طیارے ، روایتی جنگی طیارے ، (صفحہ4بقیہ نمبر21) جاسوس طیارے اور ری فیولنگ کی صلاحیت کے حامل طیارے بھی شامل ہیں، رواں سال کی مشقیں جنوبی علاقے کی فضائی حدود میں ہو رہی ہیں، اس میں شرکا کو امریکی ٹیکٹیکل نیوکلیئر یو ایس بی 61 کے استعمال کی مشق کرنے کی اجازت ہو گی۔ جنگی مشقیں