اسرائیل کیلئے جاسوسی پرحماس کے 2 افراد کو سزائے موت

اسرائیل کیلئے جاسوسی پرحماس  کے 2 افراد کو سزائے موت

اسرائیل سے تعاون پر حماس نے 2 افراد کو سزائے موت سنادی

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) حماس کی ایک فوجی عدالت نے ان ملزموں کو سزاسنائی ، ملزموں کی عمریں 43 اور 30 برس بتائی گئی ہیں۔ ان دونوں پر الزام تھا کہ انہوں نے انتہائی حساس اور درست معلومات اسرائیل کو فراہم کیں، جن کے نتیجے میں حماس کے جنگجو ہلاک ہوئے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں