نائجیریا ،دیہی مارکیٹ پر حملہ،43 افرادہلاک

نائجیریا ،دیہی مارکیٹ پر  حملہ،43 افرادہلاک

نائجیریاکی ریاست سوکوٹو کی ایک دیہی مارکیٹ پر حملے میں43افراد ہلاک ہو گئے

ابوجا (اے ایف پی) مقامی حکومت نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ حملہ شام کے وقت کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں