بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ اسرائیل صدر، وزیر اعظم سے ملاقاتیں

بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ اسرائیل صدر، وزیر اعظم سے ملاقاتیں

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اسرائیل کا دورہ کیا

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) انہوں نے دورے کے دوران صیہونی صدر اسحاق ہرزوگ اور وزیراعظم نفتالی بینٹ سے ملاقات کی،اسرائیلی صدرسے ملاقات کے بعد اپنے ٹویٹ میں جے شنکر نے کہا کہ مسٹر ہرزوگ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں