امریکا، طیارہ پرواز بھرتے ہی گر کر تباہ، مسافرمحفوظ رہے
امریکا میں مسافر بردار طیارہ پرواز بھرتے ہی گر گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر بحفاظت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہے
ہیوسٹن (صباح نیوز) ٹیکساس کے ہیوسٹن ائیرپورٹ سے ایم ڈی 87 طیارے نے پرواز بھری ہی تھی کہ 500 فٹ کی بلندی پر تکنیکی خرابی پیدا ہونے کے باعث قریبی کھیت میں لینڈنگ کی کوشش کے دوران زمین سے ٹکرا گیا۔ دو مسافر وں کو معمولی چوٹیں آئیں۔