تارکین کیلئے لیبیا کے مراکز نازی کیمپوں جیسے :پوپ فرانسس

تارکین کیلئے لیبیا کے مراکز نازی  کیمپوں جیسے :پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے لیبیا کے تارکین کیلئے نظر بندی کے مراکز کو نازیوں کے حراستی کیمپوں کے مترادف قرار دے دیا

ویٹی کن سٹی (رائٹرز) اتوار کے روزاپنے خطاب میں انہوں نے یورپی ممالک سے اپیل کی کہ تارکین وطن جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، انہیں وہ لیبیا جیسے غیر محفوظ ملک میں واپس مت بھیجیں جہاں انہیں حراستی کیمپوں جیسے تشدد اور سنگین غیر انسانی حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ تارکین کے مسئلے کے پائیدار حل کیلئے کام کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں