فرانس نے جدید ترین فوجی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

فرانس نے جدید ترین فوجی  سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

فرانس نے ایک جدید ترین فوجی سیٹلائٹ کامیابی کیساتھ مدار میں بھیج دیا

پیرس (نیوز ایجنسیاں) فرانس کی فضائی و خلائی فورس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ یہ سیٹلائٹ فرانسیسی گیانا سے روانہ ہوا اور ٹیک آف کے بعد 38 منٹ اور 41 سیکنڈ میں مشن مکمل کیا۔ یہ سیٹلائٹ فرانس کی تینوں افواج کے درمیان رابطے کو تیز اور محفوظ بنائے گا ، خلا میں موجود ملٹری فورس کو بھی دیگر ممالک کی خلائی فوج کی مداخلت اور جارحیت سے آگاہ کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں