ایکواڈور،برفانی تودے کی زد میں آ کر6کوہ پیما ہلاک

ایکواڈور،برفانی تودے کی زد  میں آ کر6کوہ پیما ہلاک

ایکواڈور کی بلند ترین چوٹی پر برفانی تودے کی زد میں آ کر6 کوہ پیما ہلاک ہو گئے

کیٹو (اے ایف پی) مقامی حکام کے مطابق برفانی تودے کی زد میں آنیوالی کوہ پیماؤں کی ٹیم میں غیر ملکی بھی شامل تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں