نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ہارتا وہی ہے جو ہار کو مانتا ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید
  • بریکنگ :- اقلیتوں کوتحفظ دیناریاست مدینہ کالازمی جزوہے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- پنجاب کے 40 حلقوں کا فیصلہ اوورسیز ووٹوں سے ہوگا، شیخ رشید
  • بریکنگ :- مسیحی برادری کےلوگ محنت کش ہیں، وزیرداخلہ شیخ رشید
  • بریکنگ :- پاکستان میں تمام مذاہب کا احترام کیا جاتا ہے، شیخ رشید
  • بریکنگ :- عمران خان کی حکومت میں اقلیتوں کیخلاف کوئی قانون سازی نہیں ہوگی،شیخ رشید
Coronavirus Updates

ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کرینگے

ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کرینگے

دنیا اخبار

امریکی صدر جوبائیڈن سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں31 اکتوبر کو منعقد ہونیوالی عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے

واشنگٹن (اے پی پی) جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ملک میں گرین انرجی کے حوالے سے مراعات متعارف کرا چکے ہیں تاہم جوبائیڈن کی جانب سے تجویز کردہ بل میں کوئلے کی صنعت پر کوئی قدغن نہیں لگائی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement