فلسطینی سول سوسائٹی گروپس کو دہشتگرد قراردینے کا اسرائیلی فیصلہ قابل مذمت: انسانی حقوق کونسل

فلسطینی سول سوسائٹی گروپس کو  دہشتگرد قراردینے کا اسرائیلی فیصلہ  قابل مذمت: انسانی حقوق کونسل

اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل باشیلے نے 6 فلسطینی سول سوسائٹی گروپوں کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دینے کے اسرائیلی فیصلے کی مذمت کر دی

جنیوا (اے ایف پی)اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فیصلہ انسانی حقوق کے محافظوں کے علاوہ آزادی اظہار، تنظیم سازی کی آزادی اور عوامی شرکت کے حق پر حملہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں