ایران میں سزائے موت کی شرح خوفناک ، اقوام متحدہ

ایران میں سزائے موت کی  شرح خوفناک ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران میں سزائے موت کی شرح خوفناک حد تک پہنچ چکی ہے

واشنگٹن (اے پی پی) انسانی حقوق سے متعلق خودمختار تفتیش کار جاوید رحمان نے بتایا کہ رواں برس اب تک ایران میں 230 افراد کی سزائے موت پر عمل ہو چکا ہے جن میں 4بچے بھی شامل تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں