نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- جولائی تانومبر 2314 ارب روپےکاٹیکس جمع ہوا،ایف بی آر
  • بریکنگ :- جولائی تانومبرٹیکس کاہدف 2016 ارب روپےتھا،ایف بی آراعلامیہ
  • بریکنگ :- جولائی تانومبرہدف سے 298 ارب روپےسےزائدٹیکس جمع ہوا،اعلامیہ
  • بریکنگ :- گزشتہ مالی سال اسی عرصےمیں ٹیکس آمدن 1695 ارب روپے تھی،اعلامیہ
  • بریکنگ :- جولائی تانومبر 123 ارب روپےکاٹیکس ریفنڈہوا، اعلامیہ
  • بریکنگ :- گزشتہ مالی سال جولائی تانومبر 88ارب روپےکاٹیکس ریفنڈ کیاگیاتھا،اعلامیہ
  • بریکنگ :- جولائی تانومبرٹیکس آمدن میں 36.5 فیصداضافہ
Coronavirus Updates

سبزآنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کو اٹلی میں محفوظ پناہ مل گئی

سبزآنکھوں والی افغان خاتون  شربت گلہ کو اٹلی میں محفوظ پناہ مل گئی

دنیا اخبار

1985 میں نیشنل جیوفرافک میگزین کے ٹائٹل پیج پر چھپنے والی سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کو اٹلی میں محفوظ پناہ گاہ مل گئی

روم (رائٹرز) اطالوی وزیراعظم آفس نے اپنے بیان میں کہا کہ طالبان کے قبضے کے بعد شربت گلہ نے افغانستان سے نکلنے کیلئے مدد مانگی جس پر حکومت نے مداخلت کی، شربت گلہ کی آمد افغان شہریوں کو افغانستان سے نکال کر اٹلی میں ضم کرنے کے پروگرام کا حصہ ہے ۔ شربت گلہ کی تصویر امریکی فوٹو گرافر سٹیو میکری نے اس وقت کھینچی جب وہ پاک افغان سرحد پر قائم ایک پناہ گزین کیمپ میں مقیم تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement