سویڈن،مستعفی خاتون وزیر اعظم کے دوبارہ منصب سنبھالنے کی راہ ہموار،پیر کو ووٹنگ

سویڈن،مستعفی خاتون  وزیر اعظم کے دوبارہ منصب  سنبھالنے کی راہ ہموار،پیر کو ووٹنگ

سویڈن کی پہلی خاتون وزیر اعظم ماگڈالینا اینڈرسون نے بد ھ کو تقرری کے 6گھنٹے بعد ہی اتحادیوں کی جانب سے حمایت واپس لینے پر استعفیٰ دیدیا تھا ،اب دو بارہ ان کے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے

سٹاک ہوم (اے ایف پی)پارلیمنٹ میں حمایت کرنے والی دونوں پارٹیوں نے انہیں دوبارہ حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے ،اس حوالے سے پیر کو ووٹنگ ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں