سائبیریا،کوئلے کی کان میں حادثہ،52کان کن ہلاک

سائبیریا،کوئلے کی کان میں  حادثہ،52کان کن ہلاک

سائبیریا کے علاقے کیمیروو میں کوئلے کی ایک کان میں آگ لگنے سے 52 کان کن ہلاک ہو گئے

ماسکو (رائٹرز)مقامی حکام کے مطابق حادثہ کان کے ایگزاسٹ سسٹم میں پھنسے کوئلے کے ذرات میں آگ لگنے سے پیش آیا۔روسی حکام نے کان کے ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو معطل کرکے تفتیش شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں