حماس کے سربراہ کا برطانوی پابندیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

حماس کے سربراہ کا برطانوی  پابندیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

حماس کے سربراہ نے برطانوی پابندیوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دے دیا

غزہ (اے پی پی) اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ اسماعیل حانیہ کے معاون طاہر النونو نے بتایا کہ جب سے برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے حماس کو دہشت گرد گروپ ماننے کا فیصلہ کیا ہے اور تحریک کے سربراہ نے اس فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لیے فوری کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے ۔فلسطین اور بیرون ملک حماس کے تمام ادارے پٹیل کے غیر منصفانہ فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں