1ہزار سے زائد ہزارہ رہنمائوں کا طالبان کی حمایت کا اعلان

1ہزار سے زائد ہزارہ رہنمائوں  کا طالبان کی حمایت کا اعلان

افغانستان میں ایک ہزار سے زائد ہزارہ رہنمائوں نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ ہزارہ رہنما جمعرات کو کابل میں جمع ہوئے ، کمیونٹی کے سینئر رہنما اور سابق قانون ساز جعفر مہدوی نے اس اجتماع کا انعقاد کیا تھا۔ مہدوی نے سابق افغان صدر اشرف غنی کے دور اقتدار کو افغانستان کے لیے تاریک ترین دورقرار دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں