روس نے یوکرائن کے خلاف فوج استعمال کی تو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، نیٹو

روس نے یوکرائن کے خلاف فوج استعمال کی تو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، نیٹو

نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرائن کے خلاف اپنی فوج استعمال کی تو اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا

برسلز (اے ایف پی) نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ لٹویا کے دارالحکومت میں آئندہ ہفتے نیٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس میں یوکرائن کی سرحد پر بڑے پیمانے پر روسی فوج کی موجودگی کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں