دہلی ہائیکورٹ :سلمان خورشید کی کتاب پرپابندی کی درخواست مسترد

 دہلی ہائیکورٹ :سلمان خورشید کی  کتاب پرپابندی کی درخواست مسترد

دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس رہنما اور سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی

نئی دہلی(کے پی آئی ) سلمان خورشید نے اپنی کتاب ‘‘سن رائز اوور ایودھیا ’’ میں ہندوتوا کا موازنہ دہشت گرد تنظیموں آئی ایس آئی ایس اور بوکو حرام سے کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر کتاب پڑھنے سے لوگوں کے جذبات مجروع ہوتے ہیں تو لوگ کوئی اور کتاب پڑھ لیں، کوئی انہیں سلمان خورشید کی کتاب خریدنے پر مجبور نہیں کرتا۔ سلمان خورشید

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں