گریجویشن مکمل کر لی

 گریجویشن مکمل کر لی

پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے گریجویشن مکمل کر لی

لندن (آئی این پی) 24 سالہ ملالہ یوسفزئی نے یونیورسٹی آف آکسفورڈ سے سیاسیات، معاشیات اور فلسفے میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ملالہ کے والد ضیاء الدین یوسفزئی نے ان کی گریجویشن کے موقع پر بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملالہ کے ساتھ انکے والدین اور شوہر بھی موجود ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں