سعودی عرب، ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق،48 زخمی

سعودی عرب، ٹریفک حادثے  میں 4 افراد جاں بحق،48 زخمی

سعودی عرب میں بس اور ٹرک کے مابین تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور48 زخمی ہو گئے

ریاض (اے پی پی) ترجمان سعودی ہلال احمر کے مطابق حادثہ رات کے وقت مدینہ سے 90 کلو میٹر دور شاہراہ الہجرہ پر پیش آیا۔ جوکہ مدینہ کو مکہ سے ملاتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں