چین نے ژونگ شنگ 1 ڈی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
چین نے ملک کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے سیٹلائٹ لانچ مرکز سے ایک نیا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کردیا
بیجنگ (شِنہوا) ژونگ شنگ 1ڈی سیٹلائٹ کو رات 12 بج کر40 منٹ پر(بیجنگ ٹائم)لانگ مارچ-3بی کیریئر راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا جو کامیابی سے اپنے مقرر ہ مدار میں داخل ہوگیا۔