صدر میکخوان آئندہ ماہ خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے
فرانس کے صدر میکخوان آئندہ ماہ خلیجی ممالک کا 2 روزہ دورہ کریں گے
پیرس(نیوز ایجنسیاں ) سعودی میڈیا کے مطابق فرانسیسی ایوان صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر میکخوان تین دسمبر کو خلیجی ممالک کے دورے پر سعودی عرب پہنچیں گے ، بعدازاں متحدہ عرب امارات اور قطر جائینگے ۔