امریکی نیوی نے 2ایرانی مچھیروں کی جان بچالی

امریکی نیوی نے 2ایرانی  مچھیروں کی جان بچالی

امریکی نیوی نے خلیج اومان میں پھنسے دو ایرانی مچھیروں کو ریسکیو کرلیا

مانامہ(اے ایف پی) یہ افرادگزشتہ آٹھ روز سے اپنی کشتی کے ساتھ سمندر میں پھنسے ہوئے تھے ۔ا مریکی حکام کے مطابق ان افراد کی صحت اچھی ہے ۔امریکی نیوی کا کارگو شپ ان افراد کیلئے خوراک،پانی اور طبی امداد لے کر پہنچا اور انہیں ریسکیو کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں