پیرو میں 7.5شدت کا خوفناک زلزلہ،10 افراد زخمی

پیرو میں 7.5شدت کا خوفناک  زلزلہ،10 افراد زخمی

پیرو میں 7.5شدت کے خوفناک زلزلے نے پورے علاقے کوہلاکررکھ دیا

لیما(اے ایف پی)حکام کے مطابق زلزلے کی گہرائی 81میل تھی ،اس کا مرکزسانتا ماریا نامی قصبے سے 98کلومیٹر دورتھا۔زلزلے کے جھٹکے دار الحکومت لیما میں بھی محسوس کیے گئے ۔جس سے چرچ ٹاور اور کئی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔10 افراد زخمی ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں