77 فیصد امریکی سمجھتے ہیں مہنگائی روزمرہ کی زندگی کو متاثر کررہی ہے ،امریکی اخبار

77 فیصد امریکی سمجھتے ہیں  مہنگائی روزمرہ کی زندگی کو متاثر  کررہی ہے ،امریکی اخبار

77 فیصد امریکی شہریوں کا خیال ہے کہ حال ہی میں مہنگائی نے کسی حد تک ان کی روزمرہ زندگی کو متاثر کیا ہے

نیویارک (شِنہوا) نیویارک پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق یاہو نیوز/یو جی او وی کے جاری کردہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ 61 فیصد امریکی شہریوں کا کہنا ہے کہ سپلائی چین کے جاری بحران اور اس کے نتیجے میں خوراک اور خدمات کی کمی کی وجہ سے تکلیف اٹھانی پڑی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں