عراق :داعش کا کرد فوج پر بم حملہ ، 5 اہلکار ہلاک

عراق :داعش کا کرد فوج پر  بم حملہ ، 5 اہلکار ہلاک

عراق میں داعش جنگجوئوں نے کرد فوج پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور 4سے زائد زخمی ہوگئے

بغداد(صباح نیوز)داعش نے عراق کی خود مختار ریاست کردستان میں کرد فوجیوں کو نشانہ بنایا ۔ جنگجوؤں نے سڑک کنارے نصب بم کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے اڑادیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں