کانگو،بے گھر افرادکے کیمپ پر حملہ،22ہلاک

کانگو،بے گھر افرادکے  کیمپ پر حملہ،22ہلاک

کانگو میں بے گھر افراد کے کیمپ پر حملے میں 22 افرادہلاک ہو گئے

کنشاسا(اے ایف پی)ریڈکراس کے مطابق اس کیمپ پر گزشتہ ہفتے بھی حملہ کیاگیاتھا جس میں 29 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔این جی او کے مطابق حملے کے بعد 20 افراد ہلاک ہوئے جنہیں فوری طور پر دفن کردیاگیا جس کے بعد مزید2زخمی بھی دم توڑگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں