چین کے 27جنگی طیاروں کی تائیوان کی حدود میں پروازیں

چین کے 27جنگی طیاروں کی  تائیوان کی حدود میں پروازیں

چین اور تائیوان کے مابین کشیدگی بڑھنے لگی

تائے پی(رائٹرز)اتوار کو چین کے 27جنگی طیاروں نے تائیوان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ،جس پر تائیوان کی فضائیہ نے انہیں وارننگ دی ۔ادھر اتوار کو چینی صدر نے فوجی قیادت سے ملاقات کی ،جس میں انہوں نے فوجی کمانڈروں پر دفاعی صلاحیت میں اضافے پر زور دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں