خواتین ارکان پارلیمنٹ کیساتھ سیلفی پر ریمارکس ،ششی تھرور نے معافی مانگ لی
کانگریس رہنما ششی تھرور نے ساتھی خواتین ارکان پارلیمنٹ کیساتھ سیلفی پر اپنے ریمارکس کی معافی مانگ لی
نئی دہلی (دنیا مانیٹرنگ)ششی تھرور نے خواتین کیساتھ سیلفی کے کیپشن میں لکھا‘‘کون کہتا ہے کہ کام کیلئے پارلیمنٹ پرکشش جگہ نہیں’’۔