عالمی بینک افغانستان کو منجمد فنڈز میں سے 50کروڑ ڈالر دینے پر آمادہ

عالمی بینک افغانستان کو منجمد فنڈز میں سے 50کروڑ ڈالر دینے پر آمادہ

عالمی بینک نے منجمد امدادی فنڈز میں سے 50 کروڑ ڈالر افغانستان کو منتقل کرنے کی تجویز کو حتمی شکل دینے کیلئے کام شروع کر دیا

واشنگٹن (رائٹرز)ذرائع نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ تجویز پر بات چیت کیلئے عالمی بینک بورڈ کے ارکان کاغیر رسمی اجلاس آج ہو گا، جس کی امریکی اور اقوام متحدہ کے ارکان چند ہفتے قبل منظوری دے چکے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں