روس کا ہائپر سونک کروز میزائل کا ایک اور تجربہ

روس کا ہائپر سونک کروز  میزائل کا ایک اور تجربہ

روس نے زرقون ہائپر سونک کروز میزائل کا ایک اور تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔میزائل روس کے شمال مغربی سمندر میں جنگی جہاز ایڈمرل گورشکوف سے داغا گیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی وزارت دفاع کے مطابق میزائل نے 400 کلو میٹر دور بحری ہدف کو نشانہ بنایا۔دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ روس کا 15دنوں میں زرقون ہائپر سونک کروز میزائل کا یہ دوسرا تجربہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں